موجودہ دور حکومت میں صدیوں پرانی تاریخی اہمیت کی حامل مسلم عبادت گاہوں کو بے لگام مقدمات کا سامنا
از۔ایڈوکیٹ شاہد ندیم (بامبے ہائی کورٹ) بابری مسجد رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ ختم ہوتے ہی اکثریتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے ہندوستان کے مختلف صوبوں میں موجود صدیوں پرانی