فساد کے وقت حوصلہ دیا اوراب آشیانہ: مظفر نگر فساد متاثرین نے کہا، شکریہ مولانا مدنی
बिना श्रेणीنئی دہلی:صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا ارشدمدنی نے آج مظفر نگر فساد میں بے گھر ہوئے مزید 66خاندانوں کو آشیانہ فراہم کرتے ہوئے باغونوالی ضلع مظفرنگر میں مکانات کی چابیاں ان کے حوالہ کیں۔