بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بینچ کا تبلیغی جماعت کے حق میں فیصلہ جمعیۃ علماء ہند کے موقف کی تائید:مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد کی ڈویژن بینچ کے تبلیغی جماعت کے بارے میں کئے گئے فیصلے کا جمعےۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے خیر مقدم